الأحد، 9 يناير 2011

تجاویزات پاکستان کے لۓ

اردو کے سوا ہر زبان کو اختیاری کیا جاۓ سواۓ مزہبی زبان کے
سڑک پرگاڑیاں دائیں طرف چلیں سٹئیرنگ بائیں طرف ہوں یہ قدرتی ماحول کے زیادہ قریب ہے
معلومات کا اداره جوکہ ہر سوال کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہو اور تمام موجودہ ذرائع فون نیٹ دفتر اگر ممکن ہو تو٢٤
گھنٹے کھلا رہے اور اس کی مشہوری کا انتظام بھی کریں تاکہ شہری مستفید بھی ہو سکیں
جمعہ کی چھٹی کو نافذ کرنے کی کوشش کریں
قانون پاکستان کا اردو ترجمہ کریں اور عدالتی کاروائی اردو میں کریں
ٹریفک کے اشارے اور لوگوں کی گزرگاہ کا تعین رش کے حساب سے کم ہے
تجارت میں قیمت کا تعین اور ہر لین دین پر پرچی لازمی کاٹی جاۓ
مزدور کو طبی سہولت کام نہ ہونے کی صورت میں کام ملنے تک اخراجات اور ریٹائرمنٹ کو یقینی بنائیں
حکومتی ادارے اور جمہوری جماعتیں جو کے پاکستان کی نمائندہ ہیں اپنی ویب سائٹ کی مرکزی کاپی اردو میں اور ترجمہ کی کاپیاں جتنی مرضی زبانوں میں رکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق